مدکر پروگرام

مدکر پروگرام ایک ایسا پروگرام ہےجو قرآن مجید کی تعلیم سکھانے کیلئے تفسیر سنٹر کی جانب سے ترتیب دیا گیا ہے۔
یہ پہلا پروگرام ہے جو مختلف ایپس پر مشتمل ہے۔
اس کا مقصد لوگوں کو مختصراً قرآن کریم کا ترجمہ و تفسیر سکھانا اور معانی و مفاہیم سے روشناس کروانا ہے۔
اسی مقصد کے پیش نظر ہم ایک سال میں عرب علمائے تفسیر کی تصنیف کردہ کتاب ’’المختصر فی تفسیر القرآن الکریم‘‘ کو بتدریج پڑھیں گے اور یہ پروگرام پانچ درجات پر مشتمل ہوگا۔

ہمارا پیغام:

مسلم خواتین و مرد حضرات کو آسان فہم انداز میں قرآن کریم کی تعلیم دینا۔

ہمارا وژن:

مسلم سوسائیٹیز میں قرآن مجید کی تعلیمات عام کرنا۔

ہمارا نصب العین:

حوصلہ افزائی، آسانی وسہولت،لائق واہل لوگ۔
حوصلہ افزائی:
قرآن کریم کا ترجمہ پڑھنے کے لیے لوگوں کو آمادہ کرنا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا۔
آسانی سہولت:
ہر ایک کو قرآن مجید کی مختصر وجامع تفسیر تک آسانی سے رسائی اور ایسی تفسیر کا اجراء جو سوسائٹی کے ہر فرد کے لئے موزوں وموافق ہو۔
جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے مسلم خواتین ومردحضرات کو قرآن کی تفسیر سمجھانا۔
جوافراد اپنی گوں نا گوں مصروفیات کی وجہ سے قرآن مجید کی تفسیر نہ پڑھ سکتے ہوں، انہیں قرآن مجید کی تفسیر وترجمہ کی سہولت فراہم کرنا۔
سوسائٹی سے قرآن مجید کا ترجمہ و تفسیر کے متعلق لاعلمی کا خاتمہ، تاکہ لوگوں میں قرآن مجید کی تعلیمات حاصل کرنے کی جستجو بڑھے۔
جو مسلم گھرانے اپنے بچوں کو قرآن مجید کی تعلیم دلوانا اورترجمہ سکھانا چاہتے ہیں انہیں آنلائن مواد فراہم کرکے مدد کرنا۔
قرآن مجید کی تفسیر وترجمہ پر مشتمل ایک وسیع ڈیٹابیس کی تشکیل جس سے غیر متخصص یونیورسٹی کے اساتذہ بھی فائدہ اٹھا سکیں۔
قرآنی مراکز یا سنٹرز کے اسٹاف یا نجی (پرائیویٹ) تعلیمی اداروں کے عملہ کو مختلف ای سروسز کے ذریعے علمی تربیت دینا۔

تعلیمی ذرائع:

"مدكر" کی ویب سائٹ

"مدكر" موبائل ايپ

"مدكر" موبائل ايپios اور android کے لئے، ( کیوں کہ دور حاضر میں ان کا زیادہ استعمال ہوتا ہے۔)

ٹیلی گرام۔

فیس بک

خريجو الدفعات السابقة
0
المسجلون في االبرنامج
0 +
متابع على وسائل التواصل
0 +

من رسائل الخريجين

هل فاتك التسجيل في الدفعة الخامسة من برنامج مدكر؟
نقدّر حبكم للقرآن الكريم، ورغبتكم العظيمة بتعلم معانيه ضمن بيئة تفاعلية
نبشركم أنه ما زال لديكم فرصة للانضمام لحقيبة التمهيدي
ندعوكم للاشتراك في حقيبة المستوى التمهيدي
ونذكركم أنه من أتم حقيبة التمهيدي كاملة وحصل على شهادة الاجتياز، يحق له الالتحاق بالدفعة الخامسة بداية من المستوى الأول مباشرة

ماذا تنتظر سجل الآن !