Home » ہم سے رابطہ کریں
مدکر پروگرام ایک ایسا پروگرام ہےجو قرآن مجید کی تعلیم سکھانے کیلئے تفسیر سنٹر کی جانب سے ترتیب دیا گیا ہے۔
یہ پہلا پروگرام ہے جو مختلف ایپس پر مشتمل ہے۔
اس کا مقصد لوگوں کو مختصراً قرآن کریم کا ترجمہ و تفسیر سکھانا اور معانی و مفاہیم سے روشناس کروانا ہے۔
اسی مقصد کے پیش نظر ہم ایک سال میں عرب علمائے تفسیر کی تصنیف کردہ کتاب ’’المختصر فی تفسیر القرآن الکریم‘‘ کو بتدریج پڑھیں گے اور یہ پروگرام پانچ درجات پر مشتمل ہوگا۔
کاپی رائٹ 2003 - 2025 کاپی رائٹ , جملہ حقوق محفوظ ہیں